@mriaz_wirtes804: کبھی کبھی انسان اُس شخص کی محبت میں خود کو بھلا بیٹھتا ہے، جسے وہ کبھی اپنا نہیں بنا سکتا۔ 💔🥀 ناجانے یہ کیسا عشق ہے کہ دل بھی اُسی کے لیے دھڑکتا ہے جو ہماری قسمت میں نہیں، اور دعائیں بھی اُسی کے نام کی مانگی جاتی ہیں جو شاید کبھی ہمارے نصیب میں لکھا ہی نہیں گیا۔ کچھ محبتیں حاصل کرنے کے لیے نہیں، بلکہ ساری زندگی خاموشی سے نبھانے کے لیے ہوتی ہیں۔ 💔🥀#fypvirlvideo #sedpoetrystatus #foryoupage #unfrezzmyaccount #virl_video