@chirag_e_rah_shahuda: میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ…… غافل لوگوں میں سے نہ ہونا۔ ایک دن ایسا آئے گا کہ تم حسرت کرو گے کہ…… عمر گزر گئی اور میرے قدم قبر کے کنارے تک پہنچ گئے، لیکن میں اس سفر کے لیے تیار نہیں ہوں۔ اس عظیم سفر کے لیے، جس میں بہت سی منزلیں اور ہولناک مراحل ہیں…… سب سے بہترین توشہ تقویٰ اور عملِ صالح ہے۔ شہید محمود رضا ساعتیان 🥀❤ #چراغِ_راہِ_شہداء #شہید_محمود_رضا_ساعتیان #شہداء_کو_سلام #shahuda_e_islam #shahuda_real_story