@sanaankhan52: مجھے پتا ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے اسے پتا ہے کہ مجھے عشق ہے اس سے میں دعاؤں میں اسے مانگتا ہوں ہر روز وہ دعاؤں کو سن کر بھی انجان بنتی ہے میں اس کی خوشی پر خوش ہو جاتا ہوں وہ میری اداسی پر مسکرا دیتی ہے مجھے اس کا ہر درد اپنا لگتا ہے اسے میرا درد افسانہ لگتا ہے میں لاحاصل کو بھی حاصل سمجھتا ہوں وہ حاصل کو بھی لاحاصل رکھتی ہے 🕊