@siyaahh.posh: اگر عطر کی دوکان میں چند لمحے بیٹھ جاؤ تو بغیر عطر لگائے بھی خوشبو ساتھ لے آتے ہو اور اگر کوئلے کے ڈھیر کے پاس بیٹھو تو چاہے ہاتھ نہ لگاؤ کپڑے پھر بھی میلے ہو جاتے ہیں۔ صحبت کا اثر خاموشی سے ہوتا ہے مگر بہت گہرا ہوتا ہے لیکن یہ شعر۔ جھوٹ کہتے ہیں کہ صحبت کا ہو جاتا ہے اثر۔ کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا۔ #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇 #pleaserepostmyvideos😇😇😇