یہ وہ خوشی ہے جو سب سے اوپر ہے میں اپنے شوہر سے کہتی ھوں مجھے تو شادی کی اتنی خوشی نہیں ھوئ جتنی مدینہ جانے کی ہے یہ لمحے پوری زندگی تھی میری 😢😢😢😢😢😢 دعا کیجئے دوبارہ بلاواہ اجائے پھر سے
2026-10-05 15:44:03
2
طلـبگارِ مـدینـہ :
اگر آپ مجھ سے میری زندگی کے بہترین وقت کے بارے میں پوچھیں تو میرا جواب ہمیشہ میرا پہلا عمرہ ہوگا💚💚
2026-10-05 04:45:40
5
Sagittarius♐♐♐♐♐ :
inshallah ameeen sum ameeen
2026-10-05 09:05:55
2
Irfan Ahmad :
Beshake world kaha best umrah parents/wife kaha sath aha