@Sardar Naveed Dogar:میں نے پروگرام میں کوئی ایسا بندہ نہیں دیکھا جو پڑھا لکھا ہو اور کچھ سوچ سمجھ والا ہو کوئی اس کے ساتھی کا پتہ ہو بیچارے اس طرح منہ اٹھا کے چلے ائے اپنے لالچ کا کر۔اس نے پتلو کا کیا اس نے بلایا اور وہاں چلی ا عوام کو اتنا پیار ہونا چاہیے کہ اتنے ہجوم نے کیسے ایک دوسرے کو کرنا ہے یہ سر تو یہ تھا کہ سیالکوٹ سٹی سے لوگ اکٹھے ہوتے یہ تو پورے پاکستان سے مختلف شہروں سے ایسے گئے ہیں جیسے جواب کا کام ہے کاش یہ اپنے حق کے لیے نکلتے تو ان کے حالات بدل جاتے ہمارے میں خیال کو اس طرح ہمارے ملک کے حالات بہتر ہوں گے جیسے یہ ملکہ رہا ہے گورنمنٹ نے پرمیشن دی ایونٹ کی اس روٹی کا بھی خیال رکھتی ۔عوام کا تو کچھ نہیں گیا اگر اس نے ایونٹ رکھا تھا لوگوں کو انما دینے کے لیے تو وہ صبر کر لیتے عوام اس نے میسج دیا بھی تھا کہ اپ لوگ میرے پروگرام میں مت ائیں میری طبیعت خراب ہو گئی ہے عوام نے یقین نہیں کیا اور پیسے لم گلا انہوں نے مچایا کوئی پروفیشنل لوگ اس میں نہیں کہ یہ پیارے دیہاڑی مزدور والے لوگ تھے چلیں اللہ ان کی اسانیاں اضافہ کرے اور یہ دیکھیں اس لیے حل کرے اور پتلی کو اس مشکل گھڑی میں اللہ ان کی مدد کرے ہوتے رہتے ہیں پروگرام عوام سے ہی بنتا ہے عوام سے ہی گرتا ہے اس طرح جمہوریت نہیں ائے گی ہمارے ملک میں جیسے یہ عوام اپنے حق کے لیے کھڑی ہو جاتی تو شاید اج یہ دن نام کو دیکھنے ملتا
2026-11-01 08:22:28
0
ASR :
جلسہ ہوا یا نہیں، لیکن عوام نے اداروں کو یہ ثابت کر دیا کہ لیڈر کس بلا کا نام ہے۔ انہیں یقین ہو گیا تھا کہ اگر اتنا بڑا عوامی سمندر امڈ آیا تو بڑے بڑے سیاسی برج ہمیشہ کے لیے زمین بوس ہو جائیں گے اور آج ایک نئی تاریخ رقم ہو جائے گی۔ یہ بھی واضح ہو گیا کہ ادارے اتنے بڑے ہجوم کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ اسی لیے، بظاہر، لیڈر سے جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی اور بیماری کو جواز بنانا پڑا۔ مگر لیڈر نے جلسہ کیے بغیر ہی طاقت کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
یار، لیڈر نے اعلان تو کیا تھا! کم از کم 50 موٹر سائیکلیں، جن کی مالیت تقریباً 50 لاکھ روپے بنتی ہے، 50 لاکھ روپے نقد تقسیم کرنے کا اعلان، اور ایک کروڑ روپے کی ایم جی گاڑی۔ یوں مجموعی طور پر تقریباً **دو کروڑ روپے** کے انعامات دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ یہ کوئی معمولی اعلان نہیں تھا۔ 📣
اور وہ تمام محبِ وطن پاکستانی بھی بے حد قابلِ احترام، محبت اور خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جو اپنے لیڈر کی محبت میں وہاں پہنچے۔ انہوں نے اپنی زندگی کا وہ قیمتی وقت دیا جو دوبارہ کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا۔ ان کے خلوص، محبت اور جذبے کی قدر ہونی چاہیے۔ ❤️کاش پٹلو کسی بڑے سیاست دان کا بیٹا ہوتا، تو پھر آپ دیکھتے کہ یہ تقریب کیسے منسوخ ہوتی!
دراصل، میرا خیال ہے کہ کاروباری، سرمایہ دارانہ اور اشرافیہ کے مخصوص حلقوں کے لیے ایک نئے اور غیر روایتی شخص کی مقبولیت کو قبول کرنا آسان نہیں۔ شاید انہیں یہ خدشہ لاحق ہو کہ کہیں یہ شخص کل ان کی یا ان کے بیٹوں کی سیاسی نشستوں کے لیے چیلنج نہ بن جائے۔
**عوام کی محبت، خلوص اور حمایت کسی مخصوص خاندان یا طبقے کی جاگیر نہیں۔ ہر شخص کو اپنی صلاحیت، کردار اور عوامی مقبولیت کی بنیاد پر آگے بڑھنے کا حق حاصل ہے۔
2026-10-31 22:01:27
0
نبیل بھٹی✨ :
🥰🥰🥰
2026-11-01 16:23:22
0
♤ GANGSTER ♤ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-01 16:16:15
0
ASHIQ 1 💞💞 :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-10-27 19:45:26
0
moon official :
❤️❤️❤️
2026-11-01 15:31:58
0
Rehan gujjar ❣️✌️🦅 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 16:36:49
0
Sabar🫵Raja :
🙂🙂🙂
2026-11-01 14:57:32
0
꧁𓊈𒆜KASHMIRI𒆜𓊉꧂ :
🥰🥰🥰
2026-11-01 14:55:32
0
꧁𓊈𒆜KASHMIRI𒆜𓊉꧂ :
❤️❤️❤️
2026-11-01 14:55:30
0
Ibrar Butt :
🥰🥰🥰
2026-11-01 14:49:02
0
Sath Sufiyan 🇰🇼 :
💞💞💞
2026-11-01 14:18:55
0
assns786 :
🥰🥰🥰
2026-11-01 12:30:41
0
Rahmatullah :
❤️❤️❤️
2026-11-01 16:06:23
0
bhatti Ali 512 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 13:43:47
0
محمد حسنین 786 :
❤️❤️❤️
2026-11-01 10:18:21
0
Syed Ehsan shah :
❤️❤️❤️
2026-11-01 09:43:12
0
Asad Mehar :
❤️❤️❤️
2026-10-04 17:16:56
0
To see more videos from user @kingoftiktok1118, please go to the Tikwm
homepage.