@babarkazmi1988: ایم پی اے علی احمد جان کو ہماری سینئر پارٹی ورکر زبیدہ باجی (Zubaida Baji) نے اپنے آفس میں پُرخلوص دعوت پر مدعو کیا۔ اس موقع پر پارٹی امور اور باہمی محبت و خلوص کے حوالے سے خوشگوار گفتگو ہوئی، جبکہ ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام کیا گیا۔ ❤️ مخلص اور نظریاتی کارکن ہی پارٹی کا اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ محبت، خلوص اور احترام کے یہ خوبصورت رشتے ہمیشہ قائم رہیں۔ ✨ #MPAAliAhmedJan #ZubaidaBaji #PPP #PakistanPeoplesParty #JiyeBhutto