@islamic.beyan7: 📚 اسلامی سوال و جواب | Islamic Knowledge 🕌 اسلامی معلومات حاصل کریں اور اپنے ایمان کو مضبوط بنائیں۔ اس ویڈیو میں اسلام، انبیائے کرام علیہم السلام اور دینی معلومات سے متعلق اہم سوالات و جوابات پیش کیے گئے ہیں۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، اپنی معلومات میں اضافہ کریں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ ❤️ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں دینِ اسلام کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!