@expert.x5: تو کبھی مجھے غور سے دیکھنا، پھر ذرا سوچنا کہ اگر میں تیرے پہلو میں بیٹھ جاؤں تو منظر کیسا ہوگا۔ شاید میری موجودگی سے زیادہ اُن لوگوں کے دل جلیں گے جو تجھے چاہنے کا دعویٰ تو کرتے ہیں، مگر تیرے قریب بیٹھنے کی سعادت صرف میرے حصے میں دیکھیں گے۔ اور پھر تو مجھے دیکھ کر مسکرا دینا، تاکہ سب کو معلوم ہو جائے کہ بعض رشتوں کو نام کی ضرورت نہیں ہوتی، ایک نظر ہی کافی ہوتی ہے یہ بتانے کے لیے کہ دل کس کا ہو چکا ہے۔ تمہارا، جو تیرے پہلو میں بیٹھنے کو بھی اپنی خوش نصیبی سمجھتا ہے۔

ع🫀
ع🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 04 October 2026 17:16:28 GMT
1677
109
1
22

Music

Download

Comments

gultasibbaloch
Gul tasib baloch ❤️ :
💞💞💞
2026-10-05 02:10:10
1
To see more videos from user @expert.x5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About