@071azizafridi: Caption: زلیخا کا یوسف 40 سال بعد آیا... 🥀 مگر آیا ضرور، اور اکیلا نہیں آیا 🥺 سوچو اس عورت نے 40 سال کیسے گزارے ہوں گے؟ ہر دن، ہر رات بس ایک ہی آس پر، کہ میرا یوسف لوٹ آئے گا۔ زمانے نے طعنے دیے، لوگوں نے رسوا کیا، جوانی ڈھل گئی، آنکھیں انتظار میں بوڑھی ہو گئیں... پر اس کا عشق سچا تھا، اس کی محبت پاک تھی۔ اسی لیے تو اللہ نے اس کی دعا سن لی، اس کا یوسف لوٹا دیا، اور خالی ہاتھ نہیں، جوانی، عزت، محبت... سب ساتھ لے کر آیا 🖤 سچے عشق کی یہی تو نشانی ہے، دیر سے ہی سہی، مگر ملتا ضرور ہے۔ بس یقین نہ چھوڑو، تمہارا یوسف بھی ایک دن ضرور آئے گا۔ Aziz Afridi #AzizAfridi #ZulekhaKaYousaf #SachaIshq #40SaalKaIntezar #UrduPoetry