@kaptan.amjad804: میرے پاس توپیں نہیں، راک ٹ لان چر نہیں، بن دوق یں اور گول ی اں نہیں۔ میری طاقت آپ لوگ ہیں، عمران خان کی طاقت آپ لوگ ہیں۔ ہم ان کی ہر پالیسی کو سڑکوں پر رہ کر، پُرامن طریقے سے مسترد کریں گے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی #foryou #viralvideo #SohailAfridi #foryou