@saqibkhani32: م… تم ہمیشہ ہمارے دل میں رہو گی، چاہے وقت ہمیں ایک دوسرے سے کتنا ہی دور کیوں نہ کر دے۔ کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے؛ تم بھی انہی لوگوں میں سے ہو جن کی یاد وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتی بلکہ اور گہری ہو جاتی ہے۔ تم میری زندگی کا وہ خوبصورت احساس ہو جسے نہ بھلانے کی خواہش ہے، نہ بھلا پانے کی ہمت۔ شاید تم میری قسمت میں رہو یا نہ رہو، مگر میرے دل کی دنیا میں تمہارا مقام ہمیشہ وہی رہے گا… جہاں محبت ختم نہیں ہوتی۔ ___🙂🍁 #حضی✍️ @Saqib Khan