@haroon_afridi12: سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان ایک نئے انقلاب کی جانب بڑھ رہا ہے! 🇵🇰✊ جس طرح بھارت، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا اور انڈونیشیا میں عوامی تحریکوں نے تبدیلی کی راہ ہموار کی، ان شاء اللہ پاکستان میں بھی عوام کی طاقت سے تبدیلی آئے گی۔ ان شاء اللہ سہیل آفریدی کی جدوجہد کامیاب ہوگی، عمران خان رہا ہوں گے اور حق و انصاف کی جیت ہوگی۔ 🔥 آئین و قانون ہمیں پُرامن احتجاج کا حق دیتے ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کی تقدیر بدلی جائے۔ یہ جنگ آئین، قانون اور عوام کے حق کی ہے — ان شاء اللہ جیت عوام کی ہوگی! ✊🇵🇰#لانگ_مارچ #سہیل_آفریدی #عمران_خان #LongMarch #کپتان_کا_سپاہی