@attaullahkhan8537: ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ پشاور شاہ زیب خان اپنی IYW پشاور ٹیم کے ہمراہ لانگ مارچ کے حوالے سے جھنڈوں اور مٹیریل کی تیاری میں مصروفِ عمل ہیں، جبکہ عطاءاللہ، سینئر وائس پریزیڈنٹ ڈسٹرکٹ پشاور یوتھ ونگ بھی ساتھی نوجوانوں کے ہمراہ تیاریوں میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ جذبہ جوان ہے، حوصلے بلند ہیں اور نوجوانوں کی تیاریوں کا سلسلہ پوری توانائی کے ساتھ جاری ہے۔ انصاف یوتھ ونگ پشاور کا ہر نوجوان اپنی ذمہ داری نبھانے اور تنظیمی صفوں کو منظم رکھنے کے لیے متحرک ہے۔ ✊🔥 یہ صرف جھنڈوں کی تیاری نہیں، یہ نوجوانوں کے عزم، اتحاد اور جذبے کی تصویر ہے۔ مزاحمت زندہ باد ✊🔥 جاری کردہ: ضلع پشاور انصاف یوتھ ونگ میڈیا سی