@rahib.hassan91: کروڑ لعل عیسن/// ٹبہ سلطان آباد (بستی سرگانی) اسلام آباد میں 18 سالہ نوجوان مبینہ طور پر قتل، علاقے میں سوگ کی فضا افسوسناک خبر کے مطابق ٹبہ سلطان آباد (بستی سرگانی) کے رہائشی ظفر شیخ کے 18 سالہ بیٹے شیخ میثم علی کو آج صبح اسلام آباد میں مبینہ طور پر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے اصل حقائق اور محرکات تاحال سامنے نہیں آ سکے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ پولیس ڈیٹا، جدید ٹیکنالوجی اور دیگر شواہد کی مدد سے اصل حقائق جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کے ورثا کو بھی جائے وقوعہ اسلام آباد طلب کر لیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تفصیلات پولیس تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے کی توقع ہے۔#😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 @سقائے سکینہ 🏴💚 @Hussaniboy🚩 @Zakir Sardar waseem Abbas @فخرے ڈب بلوچاں 💞 @abid Abbas