@muhmmadjalal44: مولانا اللہ وسایا صاحب کی نئی تالیف"احتساب ناصبیت"نے بعض حضرات کو شش و پنج میں ڈال دیا ہے۔ کل پوری بددیانتی کے ساتھ اقتباسات اٹھا اٹھا کر مولانا مودودیؒ کو ضال، مضل بلکہ کافر تک کہا گیا؛ آج وہی حضرات سوچ میں پڑے ہیں کہ مولانا اللہ وسایا صاحب کے بارے میں کیا فتویٰ لگائیں! حقیقت یہ ہے کہ نہ مولانا مودودیؒ گستاخ تھے، نہ مولانا اللہ وسایا صاحب گستاخِ صحابہ ہیں۔ مسئلہ اقتباسات کا نہیں، اصول و دیانت کا ہے۔ فتویٰ بازوں کو جب اپنے پسندیدہ اور ناپسندیدہ افراد کے لیے الگ الگ ترازو مل جائیں تو علمی انصاف کہاں باقی رہتا ہے؟
تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنتی ہے مومن ہے معیار خق ہے محفوظ ہیں
2026-10-05 13:17:02
11
Mian zakria 007🇵🇰🇸🇦💰 :
خلافت وملوکیت کہاں سے ملے گی کوئی بتا سکتا ہے؟؟
2026-10-05 17:36:44
1
💎اسلام 🕋 راہ حق💎 :
السلام یا امام العصر مولانا مودودی رحمہ اللہ❤️
2026-10-05 13:43:11
5
Bhagoda Youtuber :
Engineer sb jamaat e Islami zindabaad
2026-10-05 14:44:10
6
Hassan Raza :
اچھا تو پھر جرات کا مظاہرہ کریں اسی کتاب کی جلد نمبر تین صفحہ نمبر 361 کا پیج اگلی ویڈیو میں یہاں لگائیں وہاں صرف صحابہ پر تنقید نہیں بلکہ اہل بیت کی بھی گستاخی موجود ہے ڈاکٹر اصف اشرف جلالی پر تو بڑے فتوے لگائے کہ اس نے سیدہ فاطمہ کو خطا پر کہا لیکن یہاں پر اسی کے اس جملے کی تائید کی گئی اواز الفاظ میں لکھا ہے کہ جس طرح سیدہ فاطمہ کا حضرت ابوبکر سے مال کا مطالبہ کرنا صحیح نہ تھا صرف یہی نہیں بلکہ اماں عائشہ کے نظریے کو بھی غلط کہا گیا ہے کیا کوئی جواب دے گا اس کا دلیل اور تمیز کے دائرے میں
2026-10-05 15:41:49
1
❝✧Ꭱḯ𝒛𝐛ªɹ💘❀ :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میں حوضِ کوثر پر تمہارا پیش خیمہ ہوں گا (یعنی وہاں پہلے سے موجود رہوں گا)۔ تم میں سے کچھ لوگ میرے سامنے لائے جائیں گے، پھر انہیں میرے سامنے سے اچک (ہٹا) لیا جائے گا۔ تو میں کہوں گا: 'اے میرے رب! یہ تو میرے ساتھی (اصحابی) ہیں!' تو مجھ سے کہا جائے گا: 'آپ نہیں جانتے کہ انہوں نے آپ کے بعد دین میں کیا کیا نئی چیزیں (بدعتیں) ایجاد کر لی تھیں!'"
2026-10-05 20:36:26
1
🔥Zarar Khan🔥 :
e Allah jis jis ne be Ahlebait ka defa kia in per apna reham farma ❤️
2026-10-05 17:30:11
2
Faisal Fiaz :
2026-10-05 13:00:58
8
𝕊 🅸 я A ج A Q U E E ز 🫀 :
Bhi Sch nh Chup nh sakta kbi b Ye Ajkl KY Molvi beshk Jo mRzi krlen sch Samne AA hi jata ha.
2026-10-05 16:17:19
1
Khalil :
Bs Ya Saabit HogyA Hai Kay Jab Insan Sara Ilm Jaan Jata Hai To result 1 Nikalta hai Jo Sab Bayan Kartay
Ahle Bait AS🥰
2026-10-05 09:05:26
6
ABDULLAH KHAN :
Dono ne bhut khoob likha
2026-10-05 18:26:43
1
Zahid Khan :
2026-10-05 17:00:07
2
کلعدم کشمیری⚔️⚔️⚔️⚔️ :
مودودی صاحب کس ہے شاگرد تھے
2026-10-05 12:10:04
2
Ifrahimchohan :
ALLAH pak ke hazroon rahmtyan hon in py.ameen
2026-10-05 09:57:45
2
ᴍʀܔ𝐒𝐚𝐃𝐢𝐐♚ :
༒_یہ مال غنیمت نہیں توفیق خدا ہے❤️_
_ہر ایک کو درِ آلِ محمد(ص) نہیں ملتا🫀_༒
2026-10-05 19:24:29
0
abdullah2812 :
2812
2026-10-05 19:25:58
0
asad ali baig :
asal mai molana NY sari Zindagi tahfuz e khatam e nabuwet k lie kaam kia ha usky badly Allah NY muhabat e ahlebait Dil Mai daal di....
2026-10-05 18:42:08
0
Atif Zaidi :
2026-10-05 21:40:11
0
Muhammad Danish :
2026-10-05 21:52:51
0
khalil :
مطلب یہ بات ٹھیک ہے کہ مودودی نے بھی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں نازیبا الفاظ اپنی تصنیف میں استعمال کی ہے۔😂اچھی کمپیرزن کی ہے۔
کوئی شش وپنج میں نہیں پڑا۔ چاہے کوئی بھی ہو، صحابہ کرام، اہلبیت اور خاص کر جس پہ مودودی بھی منافقت کرتے ہیں، امیر معاویہ رضی اللہ عنہم کے حوالے سے بدزبانی کرنے والے ہمارے کوئی اکابر مکابر نہیں۔
2026-10-05 15:59:56
1
علی 🕊 :
ya Shama haa Haq ki. jalti rahy gi.
2026-10-05 15:56:16
1
J....K... :
Khudq ki rehmate ho ap pr soo bar moududi
2026-10-05 17:28:24
1
🇮🇶 حاجی سمیع بن سیف🇵🇰 :
2026-10-05 13:24:45
2
To see more videos from user @muhmmadjalal44, please go to the Tikwm
homepage.