@poetry5569: کبھی کبھی زندگی میں ایک ایسا موڑ آتا ہے جہاں انسان شور سے نہیں بلکہ خاموشی سے تھک جاتا ہے۔ دل میں اتنی باتیں اتنے گلے اور اتنی حسرتیں جمع ہو جاتی ہیں کہ بیاں کرنے کا حوصلہ ہی ختم ہو جاتا ہے سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحہ وہ ہوتا ہے جب آپ کو معلوم ہو کہ جس کی یاد میں آپ رات بھر جاگ رہے ہیں، اسے آپ کی موجودگی یا غیر موجودگی سے کوئی فرق نہیں پڑتا مسکراہٹوں کے پیچھے درد چھپانا تو انسان سیکھ لیتا ہے، لیکن ان آنکھوں کا کیا کرے جو رات کی تنہائی میں خاموشی سے بہہ نکلتی ہیں