sister koi milti he ni ....ap he koi dhond dyn ...me shadi krna Chahta hn
2026-10-06 09:17:22
0
Muhammad Hussain :
ماشاءاللہ جی بہت زبردست فرمایا اپ نے اپ ہمارے لیے بھی دعا کریں اللہ اپ کو خوش رکھے ا دوسری شادی کے لیے اور اللہ اپ کو جزائے خیر دے🌹🌹
2026-10-07 06:02:11
0
Muhammad Usman :
sai kaha beautiful words
2026-10-05 12:17:54
1
mnaseem265 :
yes good nice you 💯
2026-10-05 18:13:21
2
muhammadyousafraz80 :
koi hamara eman bhi mukamal kar de
2026-10-05 10:37:52
0
Mughal :
good
2026-10-05 19:21:49
1
Sultan Suleiman :
شیطان انسان کو یہ وسوسہ دیتا ہے کہ حلال راستے مشکل ہیں یا ذمہ داریاں اٹھانا محال ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ پاک دامن بننے والوں کی خود مدد فرماتا ہے۔ لہٰذا، گناہوں اور حرام کاری کی دلدل سے نکل کر حلال کا راستہ اختیار کیجیے، اپنی زندگی کو دین کے مطابق ڈھالیے، پھر دیکھیے کہ کس طرح اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد، سکون اور رزق و مال میں فراوانی آپ کے قدم چومتی ہے۔
اس حلال عمل کے دینی و معاشرتی فوائد:
گناہوں سے تحفظ: حرام کاری اور بے حیائی کے راستے بند ہو جاتے ہیں اور انسان کی عزت و آبرو محفوظ رہتی ہے۔
بیوہ اور مطلقہ خواتین کی سرپرستی: ایسی خواتین جو معاشرے میں بے سہارا یا تنہا زندگی گزار رہی ہوں، ان کو گھر، عزت اور تحفظ دینا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور عملِ خیر ہے۔ اس سے معاشرے میں ایک بہت بڑا فلاحی کام انجام پاتا ہے۔
اللہ کی خاص مدد اور نصرت: جب کوئی شخص گناہ کے راستے کو چھوڑ کر محض اللہ کی رضا اور پاک دامنی کی خاطر حلال نکاح کا مشکل قدم اٹھاتا ہے، تو اللہ تعالیٰ غیب سے اس کے رزق اور حالات میں برکت عطا فرماتا ہے۔
گھر میں سکون و برکت: حرام راستوں سے ہمیشہ بے سکونی اور پریشانی ملتی ہے، جبکہ حلال رزق اور حلال رشتوں کی برکت سے گھر رحمت کا گہوارہ بن جاتا ہے۔
2026-10-05 22:54:31
0
وحید جٹ :
مجھے تو ایک بھی نہیں مل رھی پہلی میرے حق میں دعا کر دیں
2026-10-04 19:04:13
3
KHAN :
ye badi achi baat kahi aap ne.....
2026-10-08 12:37:28
0
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :
میری عمر 55 سال ہے بہت کم ٹک ٹاک استعمال کی یعنی تھوڑی دیر
اس ہی شادی آن لائن پر ایک جگہ کمنٹس کئے 3 عورتوں نے رابطہ کیا دو جلد ہی الگ ہوگئی ایک ۔جھ سے سنجیدہ ہوگئی آج مجھ ان سے آن لائن نکاح کئے 10 دن گزر گئے
میں اب بھی قطر میں ہوں اور محترمہ کراچی ہیں
اللہ رب العزت کا مجھ پہ بہت بڑا احسان ہوا جس نے 3 ماہ کے اندر اندر میں دوسری شادی کی خوائش کو پورا کردیا
اللہ تیرا شکر ہے
تو گواہ رہنا میں تیرا شگزار بندہ ہوں
2026-10-08 06:17:08
0
Suhailkhokhar Khokakhr :
bahan Meri hamari to pahli shaadi Nahin ho rahi dusri to kaha hogi
2026-10-07 11:14:57
0
Ř Sikander Togani :
Nikaah[Rose]
2026-10-08 09:57:12
0
Younas Younas :
assalamualaikum
2026-10-07 06:13:28
0
چشتی سیالوی میخانہ :
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
2026-10-07 18:21:42
0
shoaib Ahmed :
میری بہن آپ سچ کہہ رہی ہیں۔
2026-10-07 07:34:21
0
Jameel Ahmed :
good 👍
2026-10-07 04:11:53
0
IT᙭_Iᗰᖇᗩᑎ🔥❤️🦅 :
ameen
2026-10-07 05:09:22
0
javeedkhanrind90 :
2026-10-08 19:21:26
0
Muhammad Hussain :
بہت شکریہ اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے جی
2026-10-07 06:26:14
0
Zahoor Hussain :
wa
2026-10-05 17:37:00
2
Younas Younas :
assalamualaikum
2026-10-07 06:13:35
0
yesen shef 112234567 :
good
2026-10-04 19:32:20
0
To see more videos from user @sajiofficial75, please go to the Tikwm
homepage.