یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2.4.2022
2026-10-05 10:42:37
0
Rehan saab 118/ Murad :
2026-10-05 14:01:21
0
Grim Girl :
آپ گئے تو زندگی نے ہر راستے سے چراغ اٹھا لیے۔
میں نے آپ کا ساتھ تو کیا پانا تھا، آپ کا لمس تک نصیب نہ ہوا،
بس تصویروں میں آپ کو دیکھ کر یہ بیٹی آج بھی اپنی محرومی سے رو لیتی ہے. [Broken heart]