@p.t.iofficial8040: ❤️🩹😊 Outfit cowok Berwarna ❣️ here are some shots of My brother and friends rocking their colorful outfits love how they express themselves through fashion what do you think #fashion #outfitofthedy #style #colorful
میں ڈی آئی خان سے ہوں، اور علی امین گنڈاپور پھر سے واپس بھاگ گیا۔ وہ قافلے کو آگے لے کر نہیں گیا۔ علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ دفعہ 144 لگی ہوئی ہے، حالانکہ وہاں کوئی دفعہ 144 نہیں تھی۔ علی امین گنڈاپور خود اپنے بنگلے پر واپس بھاگ گیا
جب علی امین تقریر کر رہا تھا تو میں نے علی امین گنڈاپور سے کہا کہ سائیڈ سے تین راستے ہیں، ہم وہاں سے پُرامن طریقے سے نکل سکتے ہیں۔ اس پر علی امین میرے اوپر غصہ ہو گیا
2026-10-05 01:34:12
0
SHANI :
Inshaallha jel sy nekal kar badsha ban jayega 👑👑❤️
2026-10-05 00:54:23
0
To see more videos from user @p.t.iofficial8040, please go to the Tikwm
homepage.