اس نے بولا ہے صوبے کا یھاں سے جب ہاں ہوتی تو پہر نا نھی ہوتی صوبہ کراچی تو بنے گا
2026-10-05 08:36:24
25
NAZIA :
video call
2026-10-05 04:06:54
0
Zeeshan Khan :
سر پہلے سٹی کورٹ سے جالی وکیلوں کو فارغ کریں ان کو بند کریں
2026-10-05 05:18:34
39
MIR_KHALID💞 :
suba nhi bany ga
2026-10-05 06:48:20
7
Ali Raza :
Karachi Soba
2026-10-05 09:58:08
3
M.ilyas khan :
سندھی بھائی صوبہ نہیں چاہتے تو ان کی مرضی، پر انتظامی یونٹ لازمی بننے چاہیے تاکہ پیپلز پارٹی سے سونے کی مرغی چین جائے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا پیپلز پارٹی نے
2026-10-05 05:49:06
9
Saba Hanif :
انشاءاللہ
صوبہ تو بنے گا ضرور
2026-10-05 07:09:44
14
Naved Siddiqui :
2026-10-05 05:43:08
4
user7709272390607 :
👍👍👍
2026-10-05 06:30:56
9
Tanveer Ahmed✅️ :
جیو دلیر لیڈر دادا عامر نواز وڑائچ صاحب ♥️
2026-10-05 05:47:56
6
💫HAMZA☪️ Maلik👑 :
2026-10-05 05:02:32
8
syed nadeemhussianpirzada115 :
صوبہ بننا چاہئے
2026-10-05 06:54:31
4
Syed Muzaffar :
oh Bhai ap logo nay pahly hi cota laga k sindh ko taqsem kar diya h
2026-10-05 06:40:40
2
user4262263692812 :
bilkul theek tamaam suby khatam kr k 1 unit kr Dena chahiye na rahyga suba na hoga jhagrra
2026-10-05 16:27:56
1
𝕊𝕙𝕒𝕙𝕓𝕒𝕫 ‼️ :
ye kon Hota h Batane Wala Sooba to Banega
2026-10-05 10:15:37
1
asif khan :
نیو صوبے ضروری ہیں نیو قیادت بھی ضروری ہے نیوز صوبے بننے سے عام عوام کی حالت بہتر ہوگی کورٹ میں بہت سارے کیس ایسے ہیں جس میں غریب بیچارے رل رہے ہیں ان کو انصاف نہیں ملتا موجودہ سیاسی نظام ایسا ہے کہ جس کی بھینس اس کی لاٹھی ہے نیوز صوبے بننے سے فرعونوں کی فرعونیت ختم ہو جائے گی جاگیرداروں کی جاگیر درانی ختم ہو جائے گی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے اور ان کی سیاست ختم ہونی چاہیے نیوز سیاسی قیدت انی چاہیے
2026-10-05 05:46:03
2
💞Adv rizwana 💞 :
او بھائی سٹی کورٹ سے کرپشن ختم نہیں ہوئی تو تم ملک کی بات کرتے ہو شہر کی بات کرتے ہو کہ وہاں سے کرپشن ختم ہو جائے گی رہنے دو یہ سارے ڈرامے
2026-10-05 14:16:29
2
To see more videos from user @arynews.official, please go to the Tikwm
homepage.