@deadperson2123: ﷲ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے، وہ پہلے ڈھیل دیتا ہے اور پھر دیتا جاتا ہے وہ جب رسی کو کھینچتا ہے نا تو انسان منہ کے بل گرتا ہے اور پھر کائنات کی کوئی شے اسے نہیں اٹھا سکتی وہ لوگ جو تمہارے ساتھ ظلم کر کے سکون سے بیٹھے ہوئے ہیں نہ وہ آج نہیں تو کل مکافاتِ عمل کا مزہ ضرور چکھیں گے!