امام بری سرکار کی اولاد کی تفصیل
سید شاہ عبداللطیف کاظمی قادری
والد کا نام: سید سخی محمود شاہ کاظمی (جن کا مزار آبپارہ، اسلام آباد میں ہے)
خاندانی نسبت: آپ کو حسینی المشہدی موسوی کاظمی سید کہا جاتا ہے کیونکہ آپ کا نسب ساتویں امام، حضرت امام موسیٰ کاظمؓ تک پہنچتا ہے۔
اولاد: آپ کی شادی ضلع ہزارہ کی بی بی دامن خاتون سے ہوئی تھی، جن سے ایک صاحبزادی تولد ہوئیں جو کم عمری میں ہی وصال کر گئیں۔ آپ کی نسلِ پاک آگے نہیں چلی
2026-10-04 19:39:24
19
Khalid Iqbal Awan :
گولڑہ سے علم اٹھ گیا بس شاعر رہ گئے۔
2026-10-05 03:26:19
7
🇵🇰ملکــ سفیراحمد_ٹانڈہ :
اگر کوئی عام انسان ہوتا اب تک کتنے فتوے
2026-10-04 19:21:21
18
AmeerHamza CHAKWAL :
پیر صاحب پہ 295cکا اطلاق نہیں ہوتا کیا
2026-10-04 20:04:46
8
MOHSIN JAMil :
قبلہ آپ کے ان کیساتھ بڑے گہرے تعلق ہیں، ان کو آپ ڈائریکٹ یہ بات کہہ دیتے تو زیادہ شاید بہتر ہوتا۔
2026-10-05 04:08:18
4
Faisal kayani Advocate :
agreed
2026-10-05 11:08:36
0
Gujjar. گجر :
کھل کر بات کر بات اللہ اور اسکے رسول پاک کی ھے بات گھر کی ھے
2026-10-05 00:35:58
5
Zammad :
vedio ap ne upload kia ap unhe call kar ke agr ye bat Bata dyte to malsa nhi hota izat me kami nhi ati
2026-10-04 21:29:41
1
kazmi sub :
bair vall 🥰
2026-10-04 20:19:04
0
🆂︎🅴︎🅴︎🅽︎ 🆂︎🅷︎🅴︎🅴︎🅽︎ :
اس شعر کے بارے کوئی مفتی صاحب بات کریں کہ قائل پر کیا حکم لگتا ھے تو بات سمجھ آتی ھے چہ جائیکہ کوئی غیر عالم تبصرہ کرے.
ان نازک معاملات پر کسی عام آدمی کے. بولنے پر پابندی ہونی چاہئیے
2026-10-05 03:58:05
1
Anum Salman :
best Beyan dia baba g ❤️
2026-10-05 05:07:08
3
Fazalur Rehman 2026 Pakistan :
Bohat Zaroori Paigham
2026-10-05 10:13:40
1
Qari Hasnain Ahmad Saeedi :
اگر کو ئی اور ہوتا فورن پکڑا جاتا
2026-10-05 07:11:46
2
MALANGI GROUP 👑 :
ماشاءاللہ بہت اچھا اور عمدہ طریقے سے بیان کیا ہے مولا پنج تن پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-04 18:59:33
4
Hunza Khurram :
MashAllah MashAllah MashAllah
2026-10-05 04:03:42
0
Naini BuTt(Nadra e Sahulat)✅ :
Allah Hu Akbar
2026-10-04 19:48:40
3
Waseem Akram :
گولڈر شریف زندہ باد🥰
2026-10-05 07:31:48
1
Ahsan Mateen Malik :
وہ تو پیر مہر علی کی اولاد ھے۔ لیکن بری امام کی کوئی اولاد نہیں تھی۔
2026-10-04 19:34:41
7
wajahat imami :
mashaallah g mola pak salamat rakhyn
2026-10-04 21:20:34
0
Chishti Munda512 :
beshaq peer saab
your right ❤️❤️
2026-10-04 18:40:32
0
Karam Ellahi karam :
اگر یہی کام عام شخص کرتا تو توپوں کا رخ سزائے موت کی طرف ھوتا بس غریب اور امیر اسی طرح عام شخص اور گدی نشینوں کیلیے قانون الگ ھے
2026-10-05 03:24:19
1
Baitullah Malik 🌟 :
wah g wah kia bat pir g
2026-10-04 19:10:26
1
Banda na chees 9838 :
2026-10-05 11:06:03
0
To see more videos from user @pir.syed.haider.a, please go to the Tikwm
homepage.