یا اللہ! تو ہی دلوں کا مالک ہے اور سب کچھ تیرے ہی اختیار میں ہے۔ پروردگار! اس کڑے وقت میں ہمارے قائد عمران خان اور سوھیل آفریدی کو اپنی غیب سے مدد، کامل صحت اور چٹان جیسی استقامت عطا فرما۔ اور مولا! اس مظلوم و محکوم عوام پر بھی اپنا خاص رحم فرما، جو سچائی کے ساتھ کھڑی ہے۔ عوام کے دلوں میں سکون، ان کی مشکلات میں آسانیاں اور ان کے حالات میں خیر کی تبدیلی فرما۔ ہمارے اس وطن کو ظلم کے اندھیروں سے نکال کر حقیقی آزادی، امن اور عدل کا گہوارہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین
2026-10-04 20:59:08
2
Wajid Rasul Yasir :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-05 07:25:39
1
Adnan Basheer :
🥰🥰🥰
2026-10-05 03:08:28
1
Khan squad. :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-05 07:31:13
1
Abdul Hamid عبدالحمید 1234 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 03:13:35
1
Malaika Zia :
🥰🥰🥰
2026-10-05 00:21:26
0
Ayan shah :
🤲🤲🤲
2026-10-04 19:00:22
0
Imran Khanhpp :
🥀:رہا کرو رہا کرو ، خان کو رہا کرو 💪
2026-10-05 05:52:19
0
To see more videos from user @ishq.e.murshid804, please go to the Tikwm
homepage.