@.ashii77: میں و ضاحتوں سے زیادہ اب سکون کو تر جیح دیتی ہوں لوگ کیا سوچیں گے اس بات سے اب میرا کوئی واسطہ نہیں🥀 #foryou #foryou #foryou #foryou #unfreezemyacount
اُسے بھی وعدہ فراموشی زیب دیتی ہے
ہمیں بھی راس نہیں اعتبار ڪا پانچواں موسم
2026-10-05 08:30:46
10
Zain,Ali❤️ :
❤🩹:جو چھوڑ جائے اسے بھولنا ہی زیادہ بہتر ہے ۔اپنی زندگی میں آگے بڑھ جاؤ ۔تیرا رب سب اچھا کر دے گا۔
2026-10-04 21:21:11
9
Rana Shadab :
ڈریں اس ہمدرد سے جو اپکے دکھ اس لئے سنتا ہے. تاکہ وہ اپکی کمزوریوں سے نقشہ تیار کر سکے🥀
2026-10-10 17:52:21
1
Nouman Ayyub :
لہجہ ہی کچھ ایسا بدلہ اُس نے پھر
دل نے مانا ہی نہیں کہ وہ اپنا ہے۔❤️🩹
2026-10-05 19:38:08
5
𝙆𝙖ی𝙣𝙖𝙩 𝙍𝙖ج𝙖⚜️🚩 :
Hayeeeee ❤️🩹
2026-10-06 15:40:41
1
iTs_م۔و۔ن۔ا_HërE.🦋 :
کبھی کبھی انسان خاموش اس لیے نہیں ہوتا کہ ... کہنے کو کچھ نہیں بلکہ اس لیے کہ سننے والا کوئی نہیں
2026-10-07 11:56:46
5
ZameerAnsari445 :
میں و ضاحتوں سے زیادہ
اب سکون کو تر جیح دیتی ہوں
لوگ کیا سوچیں گے اس بات سے اب میرا کوئی واسطہ نہیں
2026-10-05 19:03:37
8
Sad life(A) :
Good
2026-10-05 02:59:08
5
sabamalikkofficial :
میں کیسےکرو اعتبار کسی کا^^^
میں نے جنازوں پر لوگوں کو ہنستے دیکھا ہے!!!
2026-10-15 10:43:25
0
ع۔۔ل۔۔ی :
آنکھ چھپکے گی نہ مشتاق قضا کی ظالم
دیکھ کرتے ہیں نظارے تہ خنجر کیوں کر
آنکھ اُٹھا دیکھ ذرا جانبِ خنجر قاتل
گھورتا ہے مجھے دید ہٌ جوھر کیوں کر
2026-10-04 19:09:08
3
Adil⚘️AN🤭 :
@Adil⚘️AN🤭:Adil❤️🥀:دنیا کی اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں کوئی کسی کے لیے نہیں رکتا۔ کوئی بھی خود کو کسی دوسرے کے لیے وقف نہیں کرسکتا سوائے کسی غرض کے۔اگر آپ کے ساتھ کوئی ایسا ہے جو آپ کے ساتھ مل کر چلنا پسند کرتا ہے تو آپ خوش قسمت ہیں🥰
2026-10-05 07:07:03
3
Asad quresh721 :
۔
2026-10-14 11:06:17
0
iTs_م۔و۔ن۔ا_HërE.🦋 :
تالوں میں مقید دروازوں پر توجہ کی خواہش لے کر کبھی دستک نا دیجئے۔ وہ آپ کیلئے نہیں ہیں۔ آپ کیلئے جو دل بنے ہو نگے ان پر تالے ہو نہیں سکتے۔
2026-10-07 11:57:37
2
حرف سے قصہ :
😍
2026-10-06 18:04:28
1
Rizwan Gujjar G :
💕💕💕💕🥀🥀🥀🥀
2026-10-05 20:21:25
1
m.naseem..sg :
😭😭😭
2026-10-08 15:00:34
1
شھزاد علی 🥀 :
🥀🥀🥀
2026-10-04 19:03:16
3
🌾𝐴𝑟𝑠ل𝑎𝑛🦋 :
🥰
2026-10-04 19:06:23
3
_SعAD_🍂 :
😇😇😇
2026-10-05 03:47:31
3
🌾𝐴𝑟𝑠ل𝑎𝑛🦋 :
🥰🥰🥰
2026-10-04 19:06:18
2
🇵🇰Nomi🖤🇧🇭 :
🖤🖤🖤
2026-10-04 19:05:47
2
Rizwan Gujjar G :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-05 20:21:20
0
To see more videos from user @.ashii77, please go to the Tikwm
homepage.