شک تو تھا کہ محبت میں جدائی ہوگی،
پر یقین تھا کہ ملاقات بھی اک بار ہوگی۔
2026-10-05 04:08:04
13
Rafi ullah :
🇿🇦🦅⚡️✨:😘💙: دکھ یہ نہیں کہ تجھے پانہ سکے🥺
❤️🔥مرشد❤️🔥
غم تو یہ ہے تو نے بدنام کر کے کہیں کا نا چھوڑا💯❤️🔥😭
2026-10-07 17:43:08
5
🍂 S Λ N Y 🕊️ :
شک تو تھا کہ محبت میں نقصان ہوگا،
لیکن یقین نہ تھا کہ سارا ہمارا ہوگا۔
2026-10-07 17:06:58
8
@ K_-D_-A 01 :
mohabat b karty ho Khan
or hisab qitab b rakty ho
tum b Kamal karty ho.....
2026-10-06 18:07:31
4
Babar khan Jadoon :
میں تمہیں سکھا نہیں سکتا محبت کیسے کی جاتی ہے۔
دریا کبھی کناروں کو نہیں بتاتے کہ بہنا کیا ہوتا ہے، بادل زمین کو نہیں سکھاتے کہ بھیگنا کیسے ہے، اور پھول تتلیوں کو دعوت نامے نہیں بھیجتے کہ آؤ مجھ سے عشق کا ہنر سیکھو۔
محبت کوئی فن نہیں جس کے اصول لکھے جائیں، کوئی علم نہیں جس کے ابواب یاد کیے جائیں اور کوئی ہنر نہیں جس کے امتحان دیے جائیں۔
یہ تو اچانک دل میں اُگ آنے والا وہ جنگلی پھول ہے جو کسی مالی کی تربیت کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہ وہ پرندہ ہے جو اپنے وقت پر خود ہی گھونسلے سے نکل کر آسمان کا راستہ ڈھونڈ لیتا ہے۔
میں تمہیں صرف راستے دکھا سکتا ہوں، چلنا تمہیں خود پڑے گا۔ میں تمہیں صرف آسمان کی طرف اشارہ کر سکتا ہوں، اُڑنا تمہیں خود سیکھنا ہوگا۔ محبت کسی کے بتانے سے نہیں آتی، یہ تو کسی کی خاموشی میں اپنا نام سن لینے کا ہنر ہے۔
🫀
2026-10-09 22:08:16
1
🍾𝙈 𝙆 🍷𝙕𝘼𝙆𝙃𝘼𝙈 ❤️🔥 :
laykin yaqen nhi ta ka talif srif hamay hoga[Teary eyed][Wine vibe]
2026-10-31 09:00:22
0
sameera Khan 🎻🎻🎸 :
hyeeeee
2026-11-24 18:45:03
1
💫💥Salman صافی💥💫🧊🧊 :
:زندگی کے اس سفر میں کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جن کی کوئی قیمت نہیں لگائی جا سکتی۔ رات کی خاموشی، اپنوں کا ساتھ اور روح کو چھو جانے والا پشتو نغمہ... یہ یادیں ہمیشہ دل کے قریب رہیں گی۔❤️
2026-11-17 20:24:32
1
Fazal Rabi okz :
🖤:میرے احساسات اتنا نازک ہے کہ ایک تنزیہ آنکھ سخت لہجہ،ایک اونچی آواز،ایک بری بات میرا پورا دن برباد کر سکتا ہے
2026-10-08 17:49:26
4
꧁MA𝓷SOOR𓂀BACHA𒆜 :
مشکل شعور کا کرشمہ ہے یا شوق تنہائی کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
2026-10-11 20:28:15
3
乙ᗩᗰ ᛕᕼᗩᑎ🇦🇬🇦🇫 :
Be strong 💪
2026-10-06 16:18:06
2
Usman Afridi :
Hy hy
2026-10-05 15:13:52
3
♣️ عبید اللّہ❣️ :
lines 😥😥💗
2026-10-05 18:49:43
3
@J,A,J,A :
zbrdast
2026-10-07 05:09:17
1
🅢🅐🅕🅔🅔🅡 🅢🅗🅐🇭 :
2026-11-11 16:30:26
1
k💔🫀❤️🩹✨ :
had dy
2026-10-05 21:52:32
1
Niaz koko :
2026-10-07 07:01:59
1
imran.804king :
شک تو تھا کہ محبت میں وفا کم ہوگی،
لیکن یقین تھا کہ دل سے محبت بے حساب ہوگی۔ ::
2026-10-05 04:08:42
5
Ahsan Shafqat :
hyeeee 😢
2026-10-07 18:35:52
1
🧸 Babu🧸 :
❤️🔥
2026-10-04 19:34:41
1
$audi Musafir :
Hayee 💔😊🫠
2026-10-05 12:00:58
1
⚔️𝘈buzir مہمند 🦅☠️⚡ :
په زلمیتوب دي پوهه نه کړم !
دبیوسی ژوندونه یاد به دي ساتمه .
💔💔💔
2026-10-09 18:17:29
2
❤️🔥🇩 🇦 🇩 🇩 🇾 👑 :
kna 🥺
2026-10-07 11:16:02
1
💪Äråbîstãñ☠️Shãbāb☠️ :
Match
D😁✔️
2026-10-05 17:31:21
1
Maqbool Khan :
♥️🌺♥️🌺♥️🌺♥️🌺♥️🌺🌺♥️🌺♥️❤️🌺🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺🥀🌺🥀🥀🌺🌺🥀💘🥀🥀🌺🌺🥀💘🥀🌺🥀💘🥀🥀💘🥀💘wah yar DER kha mashallah 🌺💋🌺💋🌺💋🌺💋🌺🌺💋🌺💋🌺💋💋🌺💘♥️🌺♥️🌺♥️🌺♥️♥️🌺🌺♥️🌺♥️
2026-10-26 06:32:08
1
To see more videos from user @wisho094, please go to the Tikwm
homepage.