@sharywrite0: آپ جتنے مرضی پارسا بن جائیں، ماضی بھی آپ کا پیچھا نہیں چھوڑتا۔ کچھ کہانیاں وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتیں، بس خاموش ہو جاتی ہیں۔ کبھی کوئی یاد، کبھی کوئی چہرہ، کبھی کوئی بات اچانک سامنے آ کر یاد دلا دیتی ہے کہ آپ نے کبھی کیا کھویا تھا، کس کا دل توڑا تھا، اور کن لوگوں کو اپنی زندگی سے نکال کر خود کو بےقصور سمجھ لیا تھا۔ انسان دنیا سے اپنی حقیقت چھپا سکتا ہے، مگر اپنے ماضی سے نہیں۔ کیونکہ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر کیے ہوئے فیصلوں کے نشان دل پر کہیں نہ کہیں باقی رہتے ہیں۔ ماضی کو دفن کیا جا سکتا ہے، مٹایا نہیں جا سکتا۔ 🖤🥀#mittidebaway #urdupoetry #ptv
یہ جو کردار کے پارسا بنے پھرتے ہیں
راز ہم نے جو کھولے تو برا مان جائیں گئے
2026-10-08 10:17:12
2
꧁༺ 𝕽𝖆𝖆𝖍 𝖊 𝕴𝖘𝖍𝖖 ༻꧂ :
جب ہم بننا چھوڑ کر پارسا ہو جائے گئے تو ماضی
کا خوف و خطر تو کیا ماضی کا گمان تک باقی نہیں رہے گا
اللّٰہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
محمد شعیب
2026-10-05 10:25:56
6
Khizar khan saggu🇵🇰🇲🇾 :
parsa ban Jana bht achi bat hai lekin parsa bar kar ghroor karna aur dusro haqeer samjhna bht ghalat bat hai
2026-10-05 07:12:08
3
꧁༺ 𝕽𝖆𝖆𝖍 𝖊 𝕴𝖘𝖍𝖖 ༻꧂ :
ہوئے قائلِ توبہ، پارساؤں کی پارسائی دیکھ کر
وگرنہ گنہگار تو ہم بھی کچھ کم نہ تھے
از قلم محمد شعیب
2026-10-05 11:12:03
3
Huzzam Bin Tahir :
chee chee... ya agr paarsaai ha jo billo na apnnai ha.. to khuda asi parsaai kbi na de
2026-10-05 04:58:01
5
𝒟𝓇.𝑬𝒍𝒚𝒔𝒊𝒂𝒏🔥🦢🍂 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 18:34:29
2
عارف بھٹی 744 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 15:52:20
3
Naseem_Ch 007 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 06:40:05
2
Maher Nawab :
🥰🥰🥰
2026-10-05 01:00:45
2
Waheed Gujjar :
😌
2026-10-05 15:10:19
2
غوری کہتے ہیں 👑👍😘 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 13:00:27
1
👈💞❣️ امان اللہ کھر 9000❣️👉 :
💔💔💔
2026-10-05 07:22:00
1
JALBANI🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 13:33:00
1
👈💞❣️ امان اللہ کھر 9000❣️👉 :
💘💘💘
2026-10-05 07:22:03
1
👈💞❣️ امان اللہ کھر 9000❣️👉 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 07:22:08
1
✨MC🚬 :
❣️❣️❣️
2026-10-05 09:04:12
1
👈💞❣️ امان اللہ کھر 9000❣️👉 :
💔💔💔
2026-10-05 07:22:05
1
👈💞❣️ امان اللہ کھر 9000❣️👉 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 07:22:00
1
Mian wajid Ghulaam Nabi :
......
2026-10-05 05:33:01
2
Naseem_Ch 007 :
💖💖💖
2026-10-05 06:40:06
2
RAI ASIM :
♥️♥️♥️
2026-10-08 11:39:29
2
Amjad k Jadoon :
Raise Your hands 🙌
if this Story is similar to the Story of Murshad Peerni & khan sb😅😅😅
2026-10-07 18:10:01
1
To see more videos from user @sharywrite0, please go to the Tikwm
homepage.