@railwayupdates1: وزیرِ ریلوے حنیف عباسی صاحب لاہور ریلوے جنکشن پر پلیٹ فارم نمبر 4 اور 6 کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے۔ دورے کے دوران وزیرِ ریلوے نے ملازمین سے مختلف امور کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور جہاں ضروری سمجھا وہاں موجود کمی کو دور کرنے کے حوالے سے ہدایات بھی دیں۔ ریلوے اسٹیشن کے انتظامات اور مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ کا اظہار کیا۔ #viral #update #foryou #hanifabbasi #ministerofrailway