HAPPY BIRTHDAY MARY KAPTAN 🎂
I MISS YOU MARY KAPTAN 🥺
2026-10-05 01:31:47
3
SHAHZADI :
[sticker]
2026-10-05 03:03:25
14
butt ki jan 🥰 :
happy birthday 🎁🎂
2026-10-05 04:04:52
13
Shoaib Rasool bhatti PTI jhang :
🎂🌺🥰 ❤️*_سالگرہ مبارک ہو میرے کپتان، عمران خان صاحب_ !* ❤️*_وہ شخص جس نے قوم کو اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا، آج بھی لاکھوں دلوں کی امید_ ہے۔*
*_اللہ تعالیٰ ہمارے کپتان کو صحت، سلامتی، لمبی عمر اور استقامت عطا فرمائے۔_ 🤲🏻*💞💝🎂🤍🎁💓💗
*_کپتان! آپ کی جدوجہد ہماری طاقت ہے، اور آپ کی کامیابی ہماری دعا_ ۔*
❤️✊ *_عمران خان زندہ باد!_*
🇵🇰🌹🇧🇫
2026-10-05 02:56:15
8
804🥷🥷 :
:5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔
قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک،
2026-10-05 04:12:11
5
Neelm 🔥🔥🔥 :
اللہ تعالٰی خان صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ تعالٰی خان صاحب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہر بری نظر سے بچائے آمین ثم آمین 🤲❤️happy birthday Imran Khan 🎂
2026-10-05 03:40:38
3
Shakeel Ahmad :
happy birthday IK
2026-10-04 21:01:17
3
Adeel Cheema :
پاکستان کی پہچان ہیں آپ مرشد
2026-10-05 01:13:33
2
Rana Moon 🌙 :
الله خان صاحب کی عمر دراز کریں
2026-10-05 05:12:43
1
Kashi King :
happy birthday 🎂🎂🎂 ledar Allah pak Mary ledar ko phr Sy Pakistan ka pm bnay gy inshallah
2026-10-04 21:14:01
3
🥀S A M I ❤️🔥 :
Happy birthday 🥳 murshad 🥺🫠🫶🫀
2026-10-04 19:29:55
1
Hira khan :
[Photo]
2026-10-04 19:31:36
1
ᵐʳ ʙᴜʙʙʟʏ 🤓 :
2026-10-04 19:30:05
1
Virk Brand :
جیو مرشد عمران خان صاحب ہزاروں سال اللّٰہ تعالیٰ میرے مرشد عمران خان صاحب کو صحت مند والی لمبی زندگی عطا فرمائے