@islam41845: اس رب سے کیوں نہ محبت کروں جو اپنی خدائی میں اکیلا تھاچاہتا تو اکیلا ہی رہتا.معاذ اپنے کرم سے مجھے پیدا کیااس کے بعد مجھے کہا چند سالوں کی زندگی دےتجھے میں اپنی خدائی میں ساتھ شامل کر لوں گااس حوالے سے کہ تو میرا بندہمیں تیرا رب ہی رہوں گالیکن میں بھی ہمیشہ کے لئے ہوںتجھے بھی ہمیشہ کے لئے رکھوں گا.میرا حکم بھی چلتا ہے جو خواہش کرتا ہوں وہ ہو جاتا ہے.تجھے بھی جنت دوں گا اس میں جو تو خواہش کرے گا وہ تجھے ملے گی.جب آپ یہ چیز سوچتے ہیں کہ یار میں پچاس ساٹھ سال کی زندگی دوںاور مجھے اربوں کھربوں سال کی ہمیشہ کی زندگی میںنہ کوئی تکلیف پہنچے نہ بڑھاپا آئے#islamic #foryoupage #islamic_video #deenurdustories #viral