@bawafa692: نوچ ڈالے گی تجھے یہ دنیا، میری طرح ماتھا چوم کر ہر کوئی پیار نہیں کرے گا۔ میں تو تیری خاموشی بھی پڑھ لیتا تھا، تو نے میری چیخیں بھی نظرانداز کر دیں۔ میں تیرے ایک مسکرانے پر سب کچھ بھول جاتا تھا، اور تم نے میری آنکھوں میں ٹھہرا ہوا درد بھی نہ دیکھا۔ کتنی عجیب بے رخی تھی تیری… جس شخص نے تجھے کھونے کے ڈر سے خود کو تکلیف دی، تم نے اسی کے دل کو ایسے توڑا جیسے کبھی محبت تھی ہی نہیں۔ ایک دن جب کوئی تمہیں چاہ کر بھی تمہاری خاموشی نہ سمجھے، تمہاری آنکھوں سے درد نہ پڑھ سکے، اور تمہارے ماتھے پر محبت سے بوسہ نہ دے… تب شاید تمہیں میری کمی نہیں، میری محبت سمجھ آئے گی🥀💔#fypシ゚viral #foruyou