@imransaeedkhan786: جنرل سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عمران سعید ، جوائنٹ سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عامر اعوان ، عارف خان ، رانا ظہیر چوہدری شہزاد ، چوہدری بلال رزاق ، بلال شہزاد ، علی رضا سمیت مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی بڑی تعداد میں UC 16 سلطان پورہ جنرل کونسلر انس خان کی کی دعوت پر کارنر میٹنگ میں شرکت لوگوں نے بڑی تعداد میں جمع ہوکر عمران سعید کا استقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں پھولوں کے ہار پہناۓ اور کارکنان عمران سعید ، نوازشریف زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے