@allamaiqbalkhan1: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کرک پہنچ گئے، جہاں آج رات ان کا قیام ہوگا. کرک میں وزیراعلیٰ نے اپنے خطاب میں دوٹوک اعلان کیا کہ ہماری جدوجہد کسی عہدے یا اقتدار کے لیے نہیں بلکہ آئین و قانون کی بالادستی اور انصاف کے حصول کے لیے ہے. انہوں نے واضح کیا کہ یہ جدوجہد اُس وقت تک جاری رہے گی جب تک عمران خان، بشریٰ بی بی، عمران خان کی فیملی اور تمام سیاسی قیدیوں کو انصاف نہیں مل جاتا. خیبرپختونخوا، بالخصوص قبائلی اضلاع میں امن کا قیام، ڈرون حملوں اور فوجی آپریشنز کے بجائے پائیدار امن کی پالیسی، اور عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ بھی ہماری جدوجہد کا حصہ ہے. ہماری منزل واضح ہے، آئین کی بالادستی، انصاف کی فراہمی اور خیبرپختونخوا میں پائیدار امن. یہ جدوجہد حق ملنے تک جاری رہے گی. #AllamaIqbalDawar
Pathan kbi b dehshat gard nhi hy .... Pathan ik behtren ghairat mand qom hy ❤️
2026-10-05 02:34:06
110
Muhammad Akhtar Baloc :
انشاءاللہ ال محمد کے صدقے میں ہم ہی جیتیں گے
2026-10-04 21:57:48
53
Arifkhan :
Imran Khan k rihaye chayeee
2026-10-05 01:54:04
1
user9344533935660 :
imran Khan zindabad
2026-10-04 20:51:40
125
AHMED OP :
I love you CM Sohail AfridiI love you CM Sohail Afridi
2026-10-05 01:54:51
4
Haider rahman :
200 bandy ya
2026-10-04 21:13:17
7
user7771542085620 :
great leader Imran Khan
2026-10-05 02:25:34
9
sheikh Muhammad :
بہت مشکل ہے یہ وقت بھی سہیل پر
2026-10-04 23:12:36
17
Abdullah khan :
love good morning KPK CM very good 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯
2026-10-05 06:13:48
2
𝗔𝗦𝗔𝗗𝗨𝗟𝗟𝗔𝗛_𝗞𝗛𝗔𝗡🥀 :
دلیر وزیراعلی
2026-10-05 01:40:45
23
خوبصورت حسینہ :
khubsurat CM kp Sohail afridy 💚🇵🇰
2026-10-05 05:10:56
1
@M@S@ :
شیر ھو تم.. سہیل آفریدی ♥️♥️♥️♥️
2026-10-04 22:52:43
16
sh khan :
سہیل افریدی عمران خان کا سچا نوجوان سپاہی ہے جیؤ شیر وزیر اعلیٰ سہیل افریدی 🥰
2026-10-04 22:24:55
41
Sultan Ali :
Imran Khan zindabad
2026-10-05 02:09:42
1
سپینوامی توری خیل :
2026-10-04 20:52:15
14
🦅𝘼𝙡𝙩𝙖𝙛⤙𝙆𝙝𝙖𝙣3•1•4🦅 :
2026-10-04 22:52:39
13
Jaweryia Jaweryia :
2026-10-04 22:11:20
7
SAJID PTI❤️ :
IMran Khan zinda Baad
2026-10-05 02:09:34
6
طاہر علی :
یا اللہ پاک ہماری
عوامی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی حفاظت فرما آمین
2026-10-04 21:51:38
18
Falak Sher ♥️بلوچ♥️ :
shair ka Bacha Sohail Sahab 🦁
2026-10-04 23:25:58
9
سپینوامی توری خیل :
2026-10-04 20:52:11
5
Nrk :
یا اللہ! ہمارے دل چھلنی ہیں اور آنکھیں اشک بار ہیں... تو دیکھ رہا ہے کہ کس طرح سچ بولنے والوں کو اندھیری کوٹھیوں میں بند کر دیا گیا ہے اور پوری قوم ظلم کی چکی میں پس رہی ہے۔ مولا! اس کڑے اور کربناک وقت میں ہمارے قائد عمران خان اور سوھیل آفریدی پر اپنی رحمت کی چادر تان لے۔ ان کی تنہائیوں کو اپنے ذکر کا سکون عطا فرما، ان کے جسم و جاں کو اس اذیت میں بھی سلامت رکھ، اور اس بے بس عوام کے حال پر رحم فرما جو روزِ روشن میں ظلم کے اندھیرے جھیل رہی ہے۔ پروردگار! اب تو اپنے کن فیکون سے اس ظالم رات کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے اور ہمارے ان اپنوں کو سرخرو کر کے ہم تک لوٹا دے۔ آمین یا رب العالمین
2026-10-04 21:14:09
15
♛𝑺𝑨𝑱𝑱𝑨𝑫♛ :
یہ لانگ مارچ لمبا چلے گا۔ ابھی تو کرک میں ہے، کوہاٹ اور پشاور تک کافی وقت ہے۔
اس لیے کوئی بھی ایم پی اے یا ایم این اے کے انتظار میں مت بیٹھو کہ وہ آئیں گے تو ہم ان کے پیچھے جائیں گے۔ عوام خود نکلے، خود جائے—گاڑیوں میں، جیسے بھی ممکن ہو؛ اکیلے یا گروپس کی شکل میں، بس وہاں پہنچے۔
وزیراعلیٰ سہیل کے قافلے کے ساتھ چلیں، باقی ایم پی ایز اور ایم این ایز کو چھوڑیں۔ وقت ضائع نہ کریں، عوام کو خود آگے بڑھنا ہوگا۔
2026-10-05 01:37:07
7
To see more videos from user @allamaiqbalkhan1, please go to the Tikwm
homepage.