@sartajsalar_80456: ایک دفعہ پھر آپ پر ملٹری اپریشن کی تیاری ہو رہی ہے ان کو پتہ نہیں اس دفعہ خیبر پختو خوا میں وزیراعلی عمران خان کا سپاہی ہے اس دفعہ ہر اس پالیسی پر ایبسولیوٹلی ناٹ ملے گا جو میری عوام کے مطابق نہیں ہوگی وزیراعلی سہیل خان آفریدی🔥🚨 #releaseimrankhan #foryoupage #fyp #viralvideos #teaminqlabptitiktok