Soon whoever moved in Old Parents house will kick them out and hold possession of property....and Immediately all other siblings start asking their share in property and fighting 🙄 so this suggestion will not work....
2026-10-05 09:10:54
1
Raja Naseer :
otherwise servant can be obtained in oldage.
2026-10-05 04:40:06
0
Farah Shahid :
ap ki tara hmry mushary k sb buzurg log es baat ko smj ly to yong married couples k life janat bn jy 🥰
2026-10-05 03:16:40
4
amberkhanvlog :
log bardasht nai krty alag krna
2026-10-05 06:33:41
7
Hassan Riaz :
geo Dr shb the great
2026-10-05 01:22:24
0
Shafqat Ali :
ڈاکٹر صاحب جب بچے والدین کے کنٹرول میں نا ھوں آج کی اولاد بیٹی ھو یا بیٹا ان پڑھ ھوں یا پڑھے لکھے نا تو وہ اسلامی روایات کا خود کو پابند سمجھتے ھیں اور نا اخلاقیات کا ایسی صورت میں بچوں کو پالنا پڑھانا ان کی شادی کرنا اور پھر ان کو الگ رہائش دینا کیا یہ عام آدمی کے لئیے ممکن ھے اور پھر بڑھاپے میں ایسی اولاد سے خدمت کی امید رکھنا خام خیالی تو ھو سکتی ھے مگر حقیقت نہیں ۔ھم میں اِنسانیت نام کی کوئی چیز نہیں بچی ۔بچوں سے پیار بڑھوں کا احترام رشتوں کا احساس دوسروں کے حقوق کا خیال گناہ اور ثواب کا تصور سب ختم ھو چکا ھے بس ھم صرف اپنی خواہشوں کی تکمیل چاھتے ھیں ۔اور اپنی ھی خواھشوں کے غلام ھیں اور وہ خواہشیں نا تو دنیاوی کامیابی کی ضمانت ھیں اور نا آخرت کی
2026-10-05 04:10:34
3
hinarashid :
محترم ذرا اپ بتائیں اس مہنگائی میں کوئی الگ رہ سکتا ہے کرائے کے مکان میں اس لیے کہ ہمارے والدین کے پاس اتنی جائیداد نہیں گیا اگر بچوں کے اپس میں تقسیم کرے اور وہ بچے اپنے لیے الگ گھر لے تو میرے خیال میں تو اب لڑکوں کی شادی بھی مشکل ہو جائے گی
2026-10-05 09:16:20
2
Peer Maqsood542 :
zindabad
2026-10-05 03:43:24
0
Waseem Ahmad :
i am single 45
2026-10-05 11:21:13
0
Abid :
آدھا آسان ہے اور آدھا ناممکن یا بہت ہی مشکل کیونکہ جب مجھے کیا ملے گا والی سچویشن آ جائے تو خود غرضی انتہاؤں کو چھو رہی ہوتی ہے
2026-10-05 11:41:14
0
Alif :
یہ بات 1400 سال سے کسی کو بھی نہیں پتہ ۔۔ بلکہ ادم سے لے کر ابھی تک کسی کو نہیں پتہ ۔۔
2026-10-05 07:13:47
0
Trust ALLAH :
قو انفسکم واہلیکم نارا ؟
2026-10-05 06:30:14
0
Wahid :
سوتن بھول گئے
2026-10-05 09:59:34
0
Khalid sarfraz Abbasi :
لوگ مسئلہ حل کرنے سے طلاق دینا ذیادہ اسان سمجھتے ھیں۔۔ جس میں دو خاندان خراب ھوتے ھیں بیوی بھی خراب خاوند بھی ڈسٹرب اور بچے بھی برباد۔۔۔ اس سے بہتر ھے اگر فتنہ فساد بن جاے تو فیملی کو الگ کر دینا۔ذیادہ اسان۔اور بہتر ھے۔۔۔
2026-10-05 07:23:24
0
Vet Dr Muhammad Yasir arfat :
bilkul
2026-10-05 06:02:55
0
jahangirmahmoud2 :
🥰
2026-10-05 13:43:59
0
rizsheikh :
bilkul sahi
2026-10-05 05:34:01
0
mirza/mirza :
ta ky bta kam pa jay pichy biwi or admi ko bolah ly bad ma
2026-10-05 02:09:34
0
SAGAR :
اگر کوہی کسی دوسرے ممالک سے کسی بیوہ یا طلاق یافتہ کا رشتہ ہو تو رابطہ کرے
2026-10-05 13:02:52
0
kashif usmani :
اور کیاسالا بہنوئ اور ایسے ہی دوسرے مردانہ رشتے اکھٹے رہ سکتے ہیں؟ عورتوں کو صرف بدنام کیا جاتا ہے
2026-10-05 11:55:33
0
Msm1459 :
👍👍👍
2026-10-05 10:45:44
0
Bawa G :
🥰🥰🥰
2026-10-05 09:59:35
0
Haseeb Sheikh :
@Dr.Rizwan sir agr olad m beta hi ik ho or parents ki baho s na bne phr kia Hal h
2026-10-05 09:48:22
0
Muhammad Arshad :
💯
2026-10-05 10:05:15
0
To see more videos from user @dr.rizwan62, please go to the Tikwm
homepage.