وہ شخص جو مشکل میں بھی مسکرانا جانتا ہے،
اندھیروں میں امید کا دیا جلانا جانتا ہے،
عمران خان صرف ایک نام نہیں، ایک حوصلہ ہے،
جو قوم کے دلوں میں جینا اور جتانا جانتا ہے۔
2026-10-05 04:31:49
20
Ridamuskan277 :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ❣️
2026-10-04 23:12:34
101
Azra :
happy birthday to you imran khan geo hzarun sal ameeeeeen sum ameen [Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Like][Like][Like][Like][Like][Like][Like][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose][Rose]