@khankakhiladi1: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اپنے قائد عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طاقتوروں کو ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا، جو کر سکتے ہو کرو میں کسی کو پختونوں کے سر کا سودا کرنے نہیں دونگا!!!✌🏻#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok