@aalllooo._anjaan: جب انسان دل سے ہار جائے تو وہ لفظوں کی جنگ جیتنا چھوڑ دیتا ہے۔ پھر میں نے بھی بحث چھوڑ دی، کیونکہ میں تھک چکا تھا اپنے ہی جذبوں کی صفائیاں پیش کرتے کرتے۔ دل تب ٹوٹتا ہے جب آپ کو اندازہ ہو کہ آپ جس کے سامنے اپنے دل کا حال رکھ رہے ہیں، وہ آپ کے درد کو محسوس کرنے کے بجائے بس اپنی بات منوانے کی ضد میں ہے۔ کیونکہ سامنے والا صرف جیتنا چاہتا تھا، سمجھنا نہیں۔ اس تلخ حقیقت نے میرے اندر کے شور کو ہمیشہ کے لیے ایک گہری خاموشی میں بدل دیا، جہاں اب نہ کوئی شکوہ ہے اور نہ ہی خود کو سچا ثابت کرنے کی کوئی چاہ... #creatorsearchinsights #fyp #tiktok #urdupoetry #searchinsightcreators❤️