زندگی کا میدان کسی رعایت کا منتظر نہیں ہوتا۔ یہاں ہر امتحان خود تنہا لڑنا پڑتا ہے اور ہر گرنے کے بعد خود ہی اٹھنا پڑتا ہے۔ ماں کی گود کی طرح دنیا کا دامن نرم نہیں ہوتا، یہ آپ کو مسلسل آزمائے گی۔ اس لیے اپنے ارادوں کو مضبوط رکھیے اور حالات کا مقابلہ مسکرا کر کیجیے
🖤