یہ بندہ نون لیگ میں ایماندار ہے جب لطیف کھوسہ نے شکست دی تو اس نے صدق دل مبارک دی
2026-10-05 02:15:16
113
Tasswar wattoo :
جیل میں تم اپنی کرتوتوں کی وجہ سے گئے تھے لیکن عمران احمد خان کو بغض میں اپ نے جیل میں ڈالا ہوا ہے
2026-10-05 02:20:39
81
mydestinationhunt :
well done
2026-10-05 14:07:46
0
Malik G 804 :
ab be to Foj he kr rhi hai us naam be lo
2026-10-05 02:47:18
1
Muhammad Yaqoob Khan :
واہ جی واہ سعد رفیق صاحب جیتے رہو سلامت رہیں سچ بولنا دلیری ہے 👌
2026-10-05 10:28:53
8
Maqsood.512 :
pori pmln ek side py ye band ek side py
2026-10-05 02:01:25
24
🔥 حیات خیل👑 :
اللہ تعالیٰ آ پ کی لمبی عمر عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-05 02:46:12
25
imranshahzad9.5.72.12 :
2026-10-05 05:20:40
19
user98330366240304 :
Saad Sab I LOVE YOU Sachi baat Karna hi apki pehchan hy dalair Bande hn ap Khush rahain...
2026-10-05 08:57:13
1
zaib Mirza :
2026-10-05 01:16:59
44
꧁༺☠░A░M░E░E░R░☠༻꧂ :
@:یہ بندہ نون لیگ میں ایماندار ہے جب لطیف کھوسہ نے شکست دی تو اس نے صدق دل مبارک دی
2026-10-05 04:18:55
15
Hamid Gul :
سعد رفیق صاحب اپکے جرات کو سلام پیش کرتا ھوں ایسے بھادری کے ساتھ بات کرو ان غدار جرنیلوں کو ننگا کرو پاکستان کے بربادی کے زمدار جرنیل اور جج ھے
2026-10-05 02:49:03
18
@hajiakbar 786 :
2026-10-05 03:58:04
10
رانا بلال :
good saad sahib
2026-10-05 02:26:16
1
Nasira Aslam :
سعد رفیق صاحب دل کی گہرائیوں سے اپ کو سلوٹ پیش کرتی ہوں نون لیگ میں اپ بڑے ہیرے بندے ہیں کم از کم سچ کو سچ کہنے کی طاقت رکھتے ہیں اگر اسی طرح ہی سب سیاست دان کرنے لگ جائیں تو کم از کم اپ لوگوں کو لڑوانے والے اپ لوگوں کو کھلانے والے اپنے منہ کی کھا کے بیٹھ جائیں اج جو پاکستان کے حالات ہیں سب ٹھیک ہو جائیں اگر سب سیاستدان دوسروں کی چالاکیوں کو سمجھنا شروع کر دیں سیاست دانوں کو اپس میں لڑا کر اپنے مفادات حاصل کیے جاتے ہیں پاکستانی قوم کا بیڑا غرق کر دیا ہے سب نے پکڑ کے
2026-10-05 02:54:45
11
shakir ullah swati PTI sputer :
🥰🥰🥰🥰🥰PTI🥰
2026-10-05 04:50:25
14
ALTAF ALI solangi :
good ❤️804❤️🪔🪔🪔🪔🕋🤲🕋🤲💪💪💪💪💪💪💯💯💯💯💯💯💯
2026-10-05 07:27:41
0
uzair lanjwani :
2026-10-05 01:50:56
8
sheryatullah8 :
2026-10-05 02:51:42
6
M Ayyan :
804
2026-10-05 02:46:21
5
Tahir Khan Karoti :
2026-10-05 02:52:37
26
Rashid H Khan :
سعد رفیق سستی شہرت کے لئے دانشوری جھاڑ رہے ہیں، ملک کو تباہ کرنے کے بعد اب یہ کوئی انوکھی باتیں نہیں کررہے بلکہ 50 سال بعد عام عوامی باتیں کررہے ہیں
اب جب ملک کے بڑے فرسودہ سسٹم کو گرانے کی کوشش کررہے ہیں تو یہ منافقت کا لبادہ پہن درپردہ تبدیلی نظام کو روکنا چاہتے ہیں یعنی ایک بار پھر قوم پرستوں، جاگیرداروں اور وڈیروں کی سہولت کاری کررہے ہیں۔
فوج اگر نہ ہوتی تو بھٹو سے لیکر تمام نام نہاد جمہویئے ملک کو بیچ کر کھا جاتے
2026-10-05 04:57:39
5
Nadmeenafridi :
2026-10-05 02:09:01
6
gulalay94 :
2026-10-05 02:14:57
2
Muneer Hussain :
804♥️
2026-10-05 02:48:51
1
To see more videos from user @pervezraja07, please go to the Tikwm
homepage.