@m4441625: اکثر ہم انہی لوگوں کے سامنے اپنی قدر بھول جاتے ہیں، جنہیں ہم دل سے اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں۔ اُن کے لیے جھکتے ہیں، خود کو بدلتے ہیں، ان کی خوشی میں اپنی خوشی ڈھونڈتے ہیں. اور پھر ایک دن وہی لوگ ہمیں ہماری اوقات یاد دلا دیتے ہیں۔ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ انہوں نے ہمیں کم سمجھا درد تو یہ ہوتا ہے کہ ہم نے انہیں اتنا خاص بنا دیا کہ ان کے سامنے خود کو ہی بھول گئے۔ اور اکثر وہی لوگ جن کے سامنے ہم اپنی اوقات بھول جاتے ہیں، جنہیں خوش رکھنے کے لیے اپنی ذات تک کو نظر انداز کر دیتے ہیں، آخر کار وہی ہمیں #fyp #viral #mittidebaway ہماری اوقات یاد دلاتے ہیں۔ محبت #unfrezzmyaccount #trendingnewsmalaysia