" نہ جانے جب مُحبتیں فنا ہو جاتی ہیں ، بِچھڑ جاتی ہیں تو اپنے پیچھے خوش فہمیاں کِیوں چھوڑ جاتی ہیں ،
دِل ہر آن ایک ہی دُھن میں لگا رہتا ہے کہ ؛ وہ ہمیں مِل جائے گا ، ہمارا پھر سے ساتھ چاہے گا حالانکہ ؛
جُدائیوں کے راستے تو بُہت طویل ہوتے ہیں ۔۔۔
جانے والے کبھی لوٹ کر نہیں آتے جو اُس نے مِلنا ہوتا تو بِچھڑتا ہی کِیوں ؟ ،
اگر تُم تنہا ہو اور وقت کے دِل شکن لمحات تُمھارے محسوسات کو پامال کر رہے ہیں تو کیا ہُوا ؟
تُم اِس دُنیا میں اکیلے آئے تھے ، اکیلے ہی جاؤگے ، جب قُدرت نے تُمھیں اکیلا ہی تخلیق کِیا تھا تو پھر تنہائی سے کیا گھبرانا! ۔ "
2026-10-05 10:40:15
0
🦅🥷راجہ حسنین🥷🦅 :
❤️🩹یہاں کسی کو بھی حسب ارزو نہ ملا 💔
🥺 کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو نہ ملا 😔