@adeel_ik804: نجم سیٹھی 🔥✊ عمران خان کمپرومائز نہیں کر رہا اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو یقین دہانی کروائی ہے اگلا الیکشن دھاندلی کے بغیر ہوگا مگر عمران خان اگے سے ان کو گالیاں دیتا ہے۔😂😮💨 #adeelpti #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #unfreezemyaccount #foryoupage❤️❤️ #viralvideos