@saqi.wrai8s: کیا تھا جو تم مل جاتے مجھے، میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی۔ بس تمہارا ساتھ مانگا تھا، تمہارا ہاتھ اپنے ہاتھ میں مانگا تھا۔ نہ محل چاہیے تھا، نہ دولت کی خواہش، بس تمہارے ساتھ ایک سادہ سی زندگی چاہیے تھی۔ مگر شاید میری دعاؤں میں بھی کمی رہ گئی، یا تم میری قسمت میں ہی نہیں تھے۔ آج بھی دل یہی کہتا ہے… کاش تم مل جاتے، تو مجھے اور کچھ نہیں چاہیے تھا۔