@junooneishq05: حسرت ہی رہے تو بہتر ہے۔۔۔ کیونکہ کچھ چیزیں دور سے ہی خوبصورت لگتی ہیں، چاند اگر ہاتھ میں آ جائے تو وہ چاند کہاں رہتا ہے؟ وہ تو بس ایک پتھر بن جاتا ہے۔ کچھ محبتیں اسی لیے خوبصورت ہوتی ہیں کہ وہ ادھوری رہ جاتی ہیں، حاصل ہو جائیں تو ان کی چمک ہی ختم ہو جاتی ہے۔ 🖤🌙 #poetry #foryou #foryoupage #pleaseunfrezzemyaccount #fyp
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے۔۔۔
کیونکہ کچھ چیزیں دور سے ہی خوبصورت لگتی ہیں،
چاند اگر ہاتھ میں آ جائے تو وہ چاند کہاں رہتا ہے؟
وہ تو بس ایک پتھر بن جاتا ہے۔
کچھ محبتیں اسی لیے خوبصورت ہوتی ہیں کہ وہ ادھوری رہ جاتی ہیں،
حاصل ہو جائیں تو ان کی چمک ہی ختم ہو جاتی ہے۔ 🖤🌙
2026-10-05 03:17:09
5
Silent Boy❤️🩹 :
تم چاند تھے، اب نہیں ہو،
شاید کسی اور آسمان کے ہو گئے۔ 🥀💔
2026-10-05 16:02:12
2
Anas shazad :
کیوں کے پہاڑ دور سے ہی خوبصورت لگتے ہیں؟
2026-10-05 11:31:22
2
Ayeza khan ❤️ :
Right
2026-10-05 17:22:32
1
Adil⚘️AN🤭 :
Adil❤️🥀:دنیا کی اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں کوئی کسی کے لیے نہیں رکتا۔ کوئی بھی خود کو کسی دوسرے کے لیے وقف نہیں کرسکتا سوائے کسی غرض کے۔اگر آپ کے ساتھ کوئی ایسا ہے جو آپ کے ساتھ مل کر چلنا پسند کرتا ہے تو آپ خوش قسمت ہیں🥰
2026-10-05 03:36:48
1
𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐓𝐞𝐡𝐬𝐞𝐞𝐧 :
Right ✌
2026-10-06 04:04:20
0
sunny804 :
♥️♥️♥️
2026-10-05 09:45:27
1
Rana Sajid :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-05 03:22:50
1
M.Adeel Mughal :
❤️❤️❤️
2026-10-06 04:23:28
0
Malik 💞Mohsin 💕💕❣️❣️ :
💖💖💖
2026-10-05 14:24:00
1
Malik 💞Mohsin 💕💕❣️❣️ :
🥰🥰🥰
2026-10-05 14:24:00
1
Farooq Ali :
😳😳😳
2026-10-05 13:51:08
1
سید کہتے ہے :
😏😏😏
2026-10-05 03:21:27
1
mohsin joyia :
🥰🥰🥰
2026-10-06 03:54:54
0
Shahid Gujjar :
🥰🥰🥰
2026-10-05 14:25:14
0
سید کہتے ہے :
❤️❤️❤️
2026-10-05 03:17:15
1
•𝐌ᗩᒪᗩᑎ𝐆✿᭄𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 13:59:10
1
M ABiD GuJJAR. 012 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 10:05:22
0
نواب منظر عباس جھمٹ🥷 :
❤️❤️❤️
2026-10-05 08:49:17
0
Ayyan ali :
🥺🥺🥺
2026-10-05 04:27:18
0
FAIZAN RAJPOOT :
❣️❣️❣️
2026-10-06 04:49:49
0
rana adeel :
🥰🥰🥰
2026-10-06 09:01:06
1
To see more videos from user @junooneishq05, please go to the Tikwm
homepage.