@im____muslim1: انسان کا اللہ پر بھروسا اور ایمان اس حد تک پکا اور مضبوط ہے کہ جب وہ ہر طرف سے شدید ترین مصائب، پریشانیوں اور سنگین خطرات میں گھرا ہوا ہو، تب بھی وہ مایوس نہیں ہوتا#viralvideo #standwithkashmir #foryoupage #foryoupageofficiall #CapCut