@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌸 جب بندہ عاجزی اختیار کرتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اسے بلند مقام عطا فرماتا ہے، کیونکہ اللّٰہ کے ہاں عزت تکبر میں نہیں بلکہ عاجزی میں ہے۔ 🤲 اللّٰہ تعالیٰ ہمیں عاجزی، انکساری اور اپنی رضا والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🌹 #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ #السلام #کلیام