@bintehawa8709970: میں تمہارا انتظار کرنے سے کبھی نہیں اُکتاؤں گی۔ چاہے مہینے لگ جائیں یا سال میں ہر روز اسی امید پر بیٹھی رہوں گی کہ تم آؤ گے۔ مجھے تھکن نہیں ہوتی، مجھے بس ایک ہی ڈر کھائے جاتا ہے کہیں تمہیں یہ یاد ہی نہ رہے کہ دنیا کے کسی کونے میں کوئی شخص آج بھی صرف تمہارے لیے رُکا ہوا ہے۔ کہیں تم مجھے میرے انتظار کو اپنی زندگی سے مٹا ہی نہ دو۔ یہ محبت کا وہ مقام ہے جہاں صبر ختم نہیں ہوتا، مگر خوف مار دیتا ہے۔ تھکن جسم کی ہوتی ہے، یہاں روح ڈرتی ہے۔ میں صدیاں گزار دوں تمہاری راہ تکتے تکتے، مگر اس ایک لمحے سے ڈرتی ہوں جب تمہیں یاد ہی نہ رہے کہ کوئی تمہاری ایک جھلک کے لیے ساری عمر گزارے بیٹھا ہے۔ انتظار سے نہیں، فراموش کر دیئے جانے کے خیال سے ڈرتی ہوں۔ میرا مسئلہ انتظار کرنا نہیں

Bint-e-Hawa
Bint-e-Hawa
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 03:07:35 GMT
264
22
2
2

Music

Download

Comments

khanam9628000
Khan zadi :
hayyy sdky
2026-10-05 04:03:04
0
fatimatuzzahra3394
Fatima-tuz-Zahra :
🥰🥰🥰
2026-10-05 04:15:23
0
To see more videos from user @bintehawa8709970, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About