@silent_chaoss54: ہزار عشق کرو، مگر اتنا دھیان رہے… پہلی محبت کی بددعا اکثر دیر سے لگتی ہے۔ 💔 جسے تم نے کبھی بےقدری سے توڑا ہو، کبھی نہ کبھی وہی درد تمہارے دروازے پر لوٹ آتا ہے۔ 🥀 #Heartbreak #BrokenHeart #SadQuotes #UrduQuotes #DeepLines

سوزِ پنہاں
سوزِ پنہاں
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 05 October 2026 03:28:01 GMT
202860
14659
87
728

Music

Download

Comments

arham.khan320
udaariyaan :
Agar Pehli mohabbat to badua deni ho to........
2026-10-05 09:16:17
13
duaesahar66
دعا :
میں نے کئی دیکھے، جو موت سے بچ گئے اور وہ بھی دیکھے جنہیں زندگی کھا گئی بعض اوقات ہم چیزوں سے نہیں ... ان کے انتظار سے تھک جاتے ہیں پھر مل بھی جائیں تو دل ویسا نہیں رہتا۔ کیونکہ وقت صرف فاصلے نہیں بڑھاتا، وہ احساس بھی بدل دیتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب خواہش اپنی شدت کھو دیتی ہے.. امید خاموش .. ہو جاتی ہے اور جو چیز کبھی زندگی لگتی تھی وہ محض ایک عام سی حقیقت بن کر رہ جاتی ہے
2026-10-05 13:46:08
15
shehzadii19873
Mano🥰😘 :
💔جیسے کبھی تم نے بےقدری سے توڑا ہو🥹 ☹️کبھی نہ کبھی وہی درد تمہارے دروازے پر لوٹ آتا ہے🥀
2026-10-07 11:57:01
8
saaaqi01
❤️Mano❤️ :
right 🥺🥺🥺
2026-10-05 10:16:35
8
furkan.sheikh0
𝕷𝖆𝖌𝖊𝖓𝖉 𝕭𝖔𝖞 :
🫠:نفرت بتا رہی ہے کہ محبت کتنی شدید تھی، ورنہ دل سے اتر جانے والوں سے نفرت کہاں ہوتی ہے۔ کچھ لوگ ہماری زندگی سے چلے تو جاتے ہیں، مگر اپنے ساتھ ہمارے اندر کا ایک حصہ بھی لے جاتے ہیں۔ ان کی یادیں، ان کی باتیں، ان کا اندازِ محبت اور ان سے جڑی ہر چھوٹی بڑی چیز دل میں کہیں نہ کہیں زندہ رہتی ہے۔ پھر جب وہی شخص تکلیف کی وجہ بن جائے تو محبت کا وہی جذبہ آہستہ آہستہ نفرت کا روپ دھار لیتا ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جس شخص سے ہمیں کبھی کوئی تعلق ہی نہ رہا ہو، اس کے لیے دل میں نفرت بھی پیدا نہیں ہوتی۔ نفرت بھی اکثر اسی کے حصے میں آتی ہے جس سے محبت بے حد کی گئی ہو، جس پر اعتبار کیا گیا ہو اور جس سے بہت سی امیدیں وابستہ رہی ہوں۔ جب وہی شخص امیدیں توڑ دے، احساسات کو روند دے اور محبت کی قدر نہ کرے تو دل اسے بھولنے کے بجائے اس سے ناراض رہنا سیکھ لیتا ہے۔ کبھی کبھی نفرت محبت کا دوسرا چہرہ ہوتی ہے؛ ایک ایسا چہرہ جس کے پیچھے بے شمار ٹوٹے ہوئے خواب، ادھوری خواہشیں اور خاموش آنسو چھپے ہوتے ہیں۔ شاید اسی لیے کچھ لوگوں سے نفرت ختم نہیں ہوتی، کیونکہ محبت بھی کبھی مکمل ختم نہیں ہوئی ہوتی
2026-10-05 19:16:05
8
gulshan.azhar0
Gulshan Azhar :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-30 11:38:49
1
zainraza5928
zåìñ رضا✓ :
you are right
2026-10-05 13:30:32
3
rehab0234
🎶Smile🎶🧢 :
True
2026-10-06 07:34:35
2
thephycopathicnorms
Mk. :
Absolutely
2026-10-05 13:40:07
2
samreen.bhatti2
samreen sardar :
Lg gai h
2026-10-05 15:23:03
3
shahzebawan2236
shahzeb khan :
2026-10-11 06:09:03
3
mughl013
Mughal✨️🦋 :
right
2026-10-19 21:00:28
2
aazzad0
ꋬ. •°•ᴀ🫶❤️‍🩹 :
Song🤌🙆
2026-10-06 16:34:38
4
muhammadowais4375
𝑹𝒐𝒔𝒆 𝑴𝒂𝒇𝒊𝒂 🖤 :
bilkul
2026-10-07 13:52:26
2
khan.baba36441
Khan baba :
🥺🥺
2026-10-06 03:16:35
2
shahzebawan2236
shahzeb khan :
2026-10-11 06:08:44
3
zoya.khan9780
zoya khan :
beaksh
2026-10-05 17:59:05
2
moon__star123
Mini👻 :
sai bt hai
2026-10-05 17:25:00
2
baby.baby.jamil.j
Baby baby Jamil jamil :
nai do gy kabi bi nai allha apko kush rake itna dy ke Kisi cheze ki Kami na h
2026-10-09 16:49:17
2
moizkhan6214
Moiz_Khan🇵🇰🇮🇪 :
2026-10-06 11:05:56
2
rah.e.ishq51
꧁༺ 𝕽𝖆𝖆𝖍 𝖊 𝕴𝖘𝖍𝖖 ༻꧂ :
مثلِ دعا آ لگی ہے بددعا تیری تیرے بعد ہے دل محوِ ماتم، ماہیؔ از قلم محمد شعیب
2026-10-05 09:23:14
3
abbas_2232
Abbas_chaudhary :
عشق ایک ہی ہوتا ہے۔🥰
2026-10-16 11:19:41
3
maliksaleem2356
𝑺𝒂𝒍𝑒𝐞𝐦 ⚜️🥷 :
بہت جئیں [Red heart]
2026-10-06 04:51:38
1
To see more videos from user @silent_chaoss54, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About