@yasir.aman16: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ آج ایک دوست نہیں بلکہ بھائی جیسا عزیز انسان ہم سے بچھڑ گیا۔ اس کے جانے کا یقین ہی نہیں آ رہا، دل بہت غمگین ہے۔ کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے مگر دل کے اتنے قریب ہوتے ہیں کہ ان کی جدائی انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔ وہ بھی میرے لیے ایسا ہی ایک بھائی جیسا دوست تھا، جس کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔🥹🥹🥹